: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن/27ستمبر(ایجنسی) آل راؤنڈر بین اسٹوکس Ben-Stokesکو ایک نائٹ کلب کے باہر ایک تنازع میں الجھنے، گرفتار ہونے اور پھر جانچ میں رہا ہونے کے 48 گھنٹے بعد ہی بدھ کو آسٹریلیا کے ایشیز دورے کے لئے اعلان کردہ ٹیم میں شامل
کرلیا گیا ہے۔ انگلینڈ کے سب سے ہائی پروفائل کرکٹر اور ٹسٹ ٹیم کےنائب کپتان اسٹوکس کو پیر کی صبح برسٹل پولیس نے گرفتار کرلیا تھا جس کی وجہ سے وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں کھیل نہیں پائے تھے۔ اسٹوکس کے ساتھ ساتھ الیکس ہیلس بھی بدھ کے اس میچ میں شامل نہیں ہوپائے تھے۔