لوسانے، 15 مئی (یواین آئی) بیلجیئم اور ارجنٹینا کے بیچ 22-23 مئی کو ہونے والا ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ مقابلہ ملتوی کردیا گیا ہے۔
ہالینڈ میں موجودہ بین الاقوامی
سفر پر پابندی کی وجہ سے اس مقابلے کو ملتوی کیا گیا ہے۔
ارجنٹینا کی ٹیم کو جنوبی امریکی ملک بیلجیئم پہنچنا تھا لیکن کورونا کی وجہ سے اس مقابلے کو ملتوی کرنا پڑا۔