the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
آکلینڈ، 24 جنوری (یو این آئی ) مڈل آرڈر کے بلے باز شريس ائیر (ناٹ آؤٹ 58) اور اوپنر لوکیش راہل (56) کی شاندار نصف سنچریوں سے ہندستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی -20 میچ میں جمعہ کو آسانی سے چھ وکٹ سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔
ہندستان نے اس طرح ریکارڈ چوتھی



بار 200 سے اوپر کا ہدف کا کامیابی سے تعاقب کر لیا۔
نیوزی لینڈ نے اوپنر کولن منرو (59)، کپتان کین ولیمسن (51) اور راس ٹیلر (ناٹ آؤٹ 54) کے نصف سنچریوں سے پانچ وکٹ پر 203 رن کا مضبوط اسکور بنایا لیکن ہندستان نے 19 اوور میں چار وکٹ پر 204 رن بنا کر میچ ختم کر دیا اور چھ گیند باقی رہتے جیت حاصل کر لی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.