راجکوٹ ، 14 فروری (یو این آئی) انگلینڈ کے خلاف جمعرات کو ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میں پلیئنگ الیون میں جگہ بنانے کے لیے پر اعتماد آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ کا
ماننا ہے کہ مہمان ٹیم کو شکست دینا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔
جمعرات سے شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ سے پہلے جڈیجہ نے کہا کہ انگلینڈ کو ہرانا مشکل کام نہیں ہے۔