: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/2اکتوبر(ایجنسی) بی سی سی آئی کا ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے لئے راجکوٹ میں اپنا پچ کیوریٹر بھیجنے کا فیصلہ سوراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن (ایس
سی اے) کے سابق اہلکار نرنجن شاہ کو ناگوار گزرا ہے حالانکہ اسے 'معیاری عمل' سمجھا جاتا ہے . سوراشٹر کرکٹ سے تقریبا چار دہائی تک منسلک رہے شاہ نے کہا کہ مقامی کیوریٹر بہترین پچ تیار کرنے کے قابل ہے.