the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 24 مئی (یواین آئی) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کورونا وبا پر قابو پانے میں ہندستان کی کوششوں میں مدد کے طور پر دس لیٹر کے دو ہزار آکسیجن کنسنٹریٹر فراہم کرائے گا۔

بورڈ نے پیر کو اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگلے چند مہینوں کے دوران ، بورڈ ملک بھر میں آکسیجن کنسنٹریٹر



تقسیم کرے گا اور امید کرتا ہے کہ ضرورت مند مریضوں کو طبی امداد اور دیکھ بھال کی سہولت مہیا کی جائے گی اور اس قدم سے وبا کی وجہ سے ہونے والی تباہی میں کمی آئے گی۔
در حقیقت ، پورا ملک کورونا کی خطرناک دوسری لہر کی لپیٹ میں ہے اور اس وقت پورے ملک میں طبی سازوسامان اور زندگی بچانے والی آکسیجن کی زبردست مانگ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.