نئی دہلی ، 12 جون (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے حال ہی میں 2024 سے 2031 تک کے سائکل میں دو اضافی بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے انعقاد کے سلسلے میں اپنا موقف بدل دیا ہے کیونکہ ان انعقاد کے سلسلے میں بی سی سی آئی کا نقطہ
نظر اب کچھ مختلف ہے۔
آئی سی سی ٹورنامنٹ کے تئیں بی سی سی آئی کے اس بدلے ہوئے انداز سئے آئی پی ایل کے لئے ایک بڑی اور توسیعی ونڈو کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
دراصل پہلے بی سی سی نے زیادہ آئی سی سی ٹورنامنٹ کی مخالفت کی تھی۔