: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کولکتہ ،5 اکتوبر (یو این آئی) بورڈ آف کنٹرول فارکرکٹ ان انڈیا کے سربراہ گنگولی کی اہلیہ ڈونا گنگولی کو وائرل بخار کی علامات کے ساتھ شہر کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے- مقامی میڈیا
نے بدھ کو گنگولی کے خاندانی ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی- رپورٹ میں جنوبی کولکتہ کے ووڈولینڈز اسپتال کے ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ انہیں چکن گونیا کا علاج دیا گیا ہے اور اب وہ ٹھیک ہیں-