the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی ، 31 مئی (یواین آئی) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) بقیہ آئی پی ایل 2021 سیشن کو متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) میں کروانے کا فیصلہ کرنے کے بعداس سمت میں سرگرم طریقہ سے کام کررہا ہے۔
امارات کرکٹ بورڈ(ای سی بی) سے بات چیت کے بعد ، بی سی سی آئی کےافسران اب متحدہ عرب امارات



کی حکومت سے آئی پی ایل 2021 کے انعقاد کے بندوبست کو حتمی شکل دینے پر بات چیت کرنے کے لئے دبئی پہنچ گئے ہیں۔

بی سی سی آئی کے سکریٹری جئے شاہ ، خزانچی ارون سنگھ دھومل ، نائب صدر راجیو شکلا اور جوائنٹ سکریٹری جیش جارج کی موجودگی والا وفد خصوصی اجازت ملنے کے بعد پیر کے روز دبئی پہنچا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.