نئی دہلی، 26 مئی (یواین آئی) بایو ببل میں کورونا وائرس کی وجہ سے رد کئے گئے آئی پی ایل 2021 سیزن کے باقی میچوں کو ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی)
ستمبر۔
اکتوبر میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کرانے کی تیاری کررہا ہے۔
بورڈ آئندہ 29 مئی کو اپنی خصوصی جنرل میٹنگ (ایس جی ایم) کے بعد اس سلسلے میں باقاعدہ طور پر اعلان کرسکتا ہے۔