: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 10 مارچ (یو این آئی) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان
انڈیا (بی سی سی آئی) نے پیر کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں ہندوستانی ٹیم
کی شاندار جیت پر مبارکباد دی بی سی سی آئی
نے ہندوستانی ٹیم کے کپتان روہت شرما
کی تعریف کی اور کہا کہ ان کی مثالی قیادت اور حکمت عملی نے ٹیم کو اس تاریخی
کارنامے کو حاصل کرنے میں مدد دینے میں کلیدی کردار ادا کیا کپتان روہت کی متاثر
کن اور مثالی قائدانہ صلاحیتوں نے ہندوستان کی فاتحانہ مہم میں فیصلہ کن کردار ادا
کیا ہے۔