: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22مارچ(ایجنسی) لمبے وقت سے بیوی کے ساتھ گھریلو تنازعہ میں گھیرے ٹیم انڈیا کے تیز گیندباز محمد سمیع کے لیے راحت کی خبر آئی ہے، بیوی کی طرف سے ان پر لگائے گئے میچ فکسنگ کے
الزامات کو بی سی سی آئی کی جانچ کمیٹی نے صحیح نہیں پایا، بورڈ نے اپنی جانچ میں انہیں کلین چیٹ دے دی ہے، اب محمد سمیع کا نام بی سی سی آئی نے پھر سے اپنے سالانہ معاہدے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے.