: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 مارچ (ایجنسی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی افتتاحی تقریب پر خرچ ہونے والے 20 کروڑ روپے سی آر پی ایف اور مسلح افواج کے لئے وقف کئے گئے ہیں۔
ہر سال آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب ستاروں سے لیس ہوتی ہے
جس میں گلیمر کا تڑکہ ہو تا ہے لیکن اس سال بہت کچھ بدل گیا ہے۔ جموں و کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف جوانوں پر دہشت گرد حملے کے بعد بی سی سی آئی کو دیکھ رہی منتظمین کی کمیٹی نے جذبات کو ذہن میں رکھتے ہوئے افتتاحی تقریب منسوخ کرنے اور اس کے لئے مختص رقم مسلح افواج کو دینے کا فیصلہ کیا۔