: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی/8مئی(ایجنسی) ہندوستان میں افغانستان کے خلاف جون میں ہونے والے ایک واحد ٹیسٹ میچ کے لیے ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے منگل کو ہندوستانی ٹیم کا اعلان کیا ہے اس میچ کے
لیے ہندوستانی ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی موجود نہیں ہونگے، ٹیم میں کرون نائر karun-nair کی واپسی ہوئی ہے، انکی جگہ رہانے کو کپتان بنایا گیاہے، ویراٹ اس میچ کے وقت انگلیش کاؤنٹی کلب کے ساتھ کھیل رہے ہونگے.