the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 26 ستمبر (یواین آئی ) بی سی سی آئی نے ہفتے کے روز آل انڈیا ویمن سلیکشن کمیٹی کی تقرری کی جس کا سربراہ سابق لیفٹ آرم اسپنر نیتو ڈیوڈ کو بنایا گیا ہے۔

بی سی سی آئی کے سکریٹری جئے شاہ نے ہفتے کے روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال



کے شروع میں بورڈ نے اپنی سرکاری ویب سائٹ ، بی سی سی آئی ٹی وی اور ایک پریس ریلیز کے ذریعہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے درخواستیں مانگی گئی تھیں۔
ہندوستانی خواتین ٹیم کی سابق ​​بائیں ہاتھ کی اسپنر نیتو ڈیوڈ سینئرٹی کی بنیاد پر پانچ رکنی کمیٹی کی سربراہی کریں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.