نئی دہلی/7مارچ(ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے کھلاڑیوں کے معاہدے میں ایک نئےگریڈ 'اے پلس' کا اعلان کیا ہے جس میں اکتوبر 2017 سے ستمبر 2018 کے لیے پانچ کرکٹروں کو رکھا گیا ہے اور اس معاہدے میں انہیں سات۔
text-align: start;">سات کروڑ روپے دیئے جائیں گے۔
بی سی سی آئی کا کام کاج دیکھنے والی منتظمین کی کمیٹی (COA) نے اکتوبر 2017 سے ستمبر 2018 تک کے لیے کھلاڑیوں کے سالانہ کانٹرکٹ کا اعلان کیا جس میں کھلاڑیوں کے لیے معاہدہ کی رقم میں اضافہ کیا گیا ہے ۔