: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
کولکتہ/26اپریل(ایجنسی)ایڈن گارڈنس بھلے ہی ابھی سب سے برا کرکٹ اسٹیڈیم ہو، لیکن دو سال کے اندر اسے پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں بننے والے نئے اسٹیڈیم سے ٹکر مل
سکتی ہے، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نجم الحسن نے کہا کہ دنیا کا سب سے بڑا اسٹیڈیم میں سے ایک تیار کرنے جارہے ہیں اور اسکانام وزیر اعظم شیخ حسینہ کے نام سے نامزد کیا جائے گا.