: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میونخ/20مارچ(ایجنسی) جرمنی کی چمپئن فٹ بال کلب بائرن میونخ نے اپنی ٹیم میں شامل مسلم کھلاڑیوں کے لیے الائز ایرینا میں ایک خوبصورت مسجد تعمیر کی ہے تاکہ یہ کھلاڑی یہاں نماز ادا کر سکیں۔ٹیم کے فرانسیسی کھلاڑی بلال فرینک ربیري نے کلب انتظامیہ پر زور دیا تھا کہ وہ ان کے اور ٹیم کے ساتھی مسلم
کھلاڑیوں کے لئے مسجد میں باقاعدہ ایک امام کو بھی رکھا گیا ہے۔کلب نے مسجد کی تعمیر کے لیے 85 فیصد رقم خرچ کی اور باقی کھلاڑیوں اور شائقین کے لیے چھوڑ دی جو اس مسجد کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے تھے۔
اسٹیڈیم میں بنی مسجد میں کھلاڑیوں کے جوتوں کیلئے خصوصی الیکٹرانک لاکر روم بنایا گیا ہے جہاں لاکر خالی ہونے پر ہری بتی اور بھر اہو نے پر سرخ روشنی جلتی ہے۔