: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گیکیبیرا، 21 فروری (یو این آئی) آئرلینڈ کو شکست دے کر خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی ہندوستانی ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کورکو آسٹریلیا کے خلاف اگلے اہم میچ
میں اپنے بلے بازوں سے امید ہے کہ وہ ہر گیند کو رن میں میں تبدیل کریں گی ہندوستان نے پیر کو بارش سے متاثرہ میچ میں ڈی ایل ایس کے ذریعے آئرلینڈ کے خلاف پانچ رنز کی جیت کے ساتھ آخری چار میں جگہ بنائی۔