the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
 کرائسٹ چرچ، 26 مارچ (یو این آئی) نیوزی لینڈ کی تجربہ کار اوپنر سوزی بیٹس ون ڈے میں 5000 رن بنانے والی دنیا کی چوتھی اور نیوزی لینڈ کی پہلی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں۔ ان کے



علاوہ ان کی ہم وطن ایمی سیٹرتھ ویٹ نے 4639 ون ڈے رن بنائے ہیں۔ 34 سالہ کھلاڑی نے ہفتہ کو ہیگلے اوول میں پاکستان کے خلاف 2022 کے آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے آخری لیگ میچ میں یہ سنگ میل حاصل کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.