the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی، 25 دسمبر (یو این آئی) سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کی قیادت میں 2011 ون ڈے ورلڈ کپ جیتنے والی ہندوستانی ٹیم کا دستخط شدہ بلا 25 ہزار امریکی ڈالر یعنی 18 لاکھ 76 ہزار روپے میں فروخت ہوا۔

ریو اسپورٹس اور فنیٹک اسپورٹس کے اشتراک سے کرک فلکس کے ذریعے ہفتہ کو دبئی میں منعقد کی گئی دنیا کی پہلی مستند کرکٹ آگمینٹڈ ریئلٹی نان فنجیبل ٹوکن (این ایف ٹی) نیلامی میں دھونی کی قیادت میں



2011 کا ورلڈ کپ جیتنے والی ہندوستانی ٹیم کے دستخط کیے گئے بلے اور اور ڈیوڈ وارنر کی قیادت والی 2016 کی آئی پی ایل کی فاتح سن رائزرس حیدرآباد کی دستخط شدہ جرسی کے ڈیجیٹل حقوق کے لئے بڑی بولی لگائی گئی۔
ہندوستانی ٹیم کے دستخط شدہ بلے کو 25 ہزار امریکی ڈالر میں فروخت کیا گیا جب کہ آئی پی ایل کی فاتح ٹیم کی دستخط والی جرسی کی سب سے زیادہ بولی 30 ہزار امریکی ڈالر یعنی 22 لاکھ 51 ہزار 200 روپے میں لگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.