: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ ، 27 نومبر (یو این آئی) شرمین اختر (96) اور فرغانہ حق (61) کی شاندار بلے بازی کے بعد سلطانہ خاتون ( تین وکٹ)، معروفہ اختر اور ناہیدہ اختر ( دو دو وکٹ ) کی شاندار گیند بازی کی بدولت بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم نے بدھ کو ایک
روزہ میچ میں آئر لینڈ کی خواتین ٹیم کو154 رنز سے شکست دے دی۔ 253 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے آئرلینڈ کی شروعات خراب رہی اور 10 کے اسکور پر اپنے دو وکٹ گنوادیئے۔ اس کے بعد اور لا پرینڈر گاسٹ اور سارہ فوربس نے اننگ کو سنبھالنے کی کوشش کی۔