: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ ، 31 جولائی (ایجنسی) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کےخلاف ہوم ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیاہے۔
سلہٹ 3 سے 7 نومبر تک
پہلے ٹیسٹ کی میزبانی کرےگا، اس کے ساتھ ہی وہ بنگلہ دیش کا آٹھواں ٹیسٹ وینیو بن جائے گا۔ اعلان کردہ شیڈول کے تحت زمبابوین ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔