مانچسٹر، 19 جون (ایجنسی)افغانستان کے لیگ اسپنر اور ٹوئنٹی -20 کے نمبر ایک گیندباز راشد خان آئی سی سی ورلڈ کپ میں شاندار ریکارڈ کے ساتھ اترے تھے لیکن انگلینڈ کے خلاف مقابلے سے ان کی ساکھ کو زبردست نقصان پہنچا
ہے۔
راشد نے انگلینڈ کے خلاف عالمی کپ میچ میں منگل کو نو اوور میں 110 رن دیے تھے اور انہیں کوئی وکٹ نہیں ملا تھا۔
یہ عالمی کپ تاریخ میں کسی بھی گیندباز کی خراب کارکردگی ہے اور وہ اس طرح عالمی کپ میں سب سے مہنگے گیندباز بھی بن گئے۔