the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
دبئی، 4 نومبر (یو این آئی) لیگ اسپنر ایڈم زمپا (19 رنز کے عوض پانچ) نے جمعرات کو آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ ایک کے اپنے میچ میں بنگلہ دیش کو 15 اووروں میں 73 رنز پر آؤٹ کر دیا شکیب الحسن کے بغیر مشن سے پوری طرح بھٹکی نظر آنے والی بنگلہ دیشی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کی



وجہ سے پراعتماد نہیں دکھی اسٹارک نے پہلے ہی اوور میں وکٹوں کی ابتدا کی اور اس کے بعد آسٹریلوی گیند باز رکے ہی نہیں بنگلہ دیش کا کوئی بھی بلے باز ٹک کر نہیں کھیل سکا۔
زمپا نے بھی اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور اپنے ٹی۔
ٹوئنٹی کیریئر میں پہلی بار 5 وکٹیں حاصل کیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.