the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی/23مارچ(ایجنسی) نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ میں دو مساجد میں دہشت گردانہ حملے میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ بال بال بچے بنگلہ دیش کے آل راؤنڈر Mehidy Hasan Miraz مہدی حسن میراج  نے جمعہ کو نکاح کر زندگی کی دوسری اننگز شروع کی.
حسین کے والد Jalal Hossain جلال حسین نے بتایا کہ 21 سال کے اس کھلاڑی جنوب مغربی بنگلہ دیش کے شہر کھلنا میں ایک تقریب میں منگیتر رابعیہ اختر پریتی Rabeya Akter Priti  سے ان کے گھر پر شادی کی، جہاں



دونوں کے افراد خاندان موجود تھے. دونوں کے درمیان چھ سال سے رشتہ تھا.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.