the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بنگلور/18مئی(ایجنسی) آئی پی ایل سیزن 11 کے ایک میچ میں اے بی ڈیویلئرس اور معین علی کی شاندار بلے بازی کی بدولت رائل چیلنجرس بنگلورو نے سن رائزرس حیدرآباد کو 14 رنوں سے ہرادیا ہے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بنگلورو نے مقررہ 20 اوورس میں 218 رنوں کا ہمالیائی اسکور بنایا ، جس کے جواب میں حیدر آباد کی ٹین 3 وکٹ کے نقصان پر مقررہ 20 اوورس میں 204 رن ہی بناسکی۔


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
بنگلور کی طروف سے وراٹ پارتھیو پٹیل نے ایک رن ، کوہلی نے 12 رن ، ڈیویلیئرس نے 69 رن ، معین علی نے 65 رن ، گرانڈہوم نے 40 رن ، مندیپ سنگھ نے چاررن اور سرفراز خان نے 22 رن بنائے ۔ رن رائزرس کی طرف سے سندیپ شرما نے ایک وکٹ ، راشد خان نے تین وکٹ اور سدارتھ کول نے دو وکٹ لئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.