the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی، 17نومبر (یو این آئی) عالمی سابق نمبر ایک ٹینس کھلاڑی اور 23بار کی گرینڈ سلیم فاتح امریکہ کی سیرینا ولیمس نے کہا کہ ان پر بنی اسپورٹس ڈوکیومنٹری ’بینگ سیرینا‘ ان تمام خواتین کو وقف ہے جنہوں نے ماں بننے کے باوجوداپنے



پیشوں میں واپسی کی ہے۔

’بینگ سیرینا‘ پانچ ایپی سوڈ کی ڈوکیومنٹری ہے جس کاپروڈکشن ایچ بی او نے کیا ہے۔
یہ سیرینا کے پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی کو پیش کرنے کے علاوہ زچگی کے تجربات اور پھر میدان پر واپسی کو بیاں کرتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.