: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایگرج/12جون(ایجنسی) روس میں جمعرات سے شروع ہونے جا رہے فٹ بال ورلڈ کپ کے اوپننگ مقابلے میں اس بار روایت بدلتے ہوئے لڑکوں کے بجائے 14 روسی لڑکیاں 'بال گرل' کے کردار میں
اتریں گي جو فیفا ٹورنامنٹ کی تاریخ میں پہلا موقع ہوگا۔
13 سے 16 سال کی لڑکیوں کو ماسکو سے 800 کلومیٹر دور مقام ایگرج سے منتخب کیا گیا ہے۔ صرف 19 ہزار افراد کی آبادی والے اس شہر سے 14 لڑکیوں کو بال گرل کے کردار کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔