نئی دہلی، 28 نومبر (یواین آئی) ٹوکیو اولمپک کے لئے کوالیفائی کرچکے اور تمغہ کے لئے مضبوط دعویدار پہلوان بجرنگ پونیا کو امریکہ میں ایک مہینے ٹریننگ کی
اجازت مل گئی ہے۔
یہ فیصلہ مشن اولمپک سیل کی 50 ویں میٹنگ میں کیا گیا۔
یہ کیمپ اس سال چار دسمبر سے تین جنوری 2021 تک مشیگین کے کلف کین کشتی کلب میں ہوگا۔