نئی دہلی ، 09 دسمبر (یواین آئی ) ٹوکیو اولمپک میں ہندوستان کی سب سے بڑی تمغہ کی امید پہلوان بجرنگ پونیا اور نوجوان نشانہ باز ایلواوینل ولاریوان نے فکی انڈیا اسپورٹس ایوارڈس 2020 میں اپنے اپنے زمرے
میں اسپورٹس مین آف دی ایئر کے انعامات جیت لئے ہیں۔
فکی انڈیا اسپورٹس ایوارڈس منگل کی شام ورچوئل طور سے منعقد کیے گئے ۔
بجرنگ اور کلاریوان نے 20-2019 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔