: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
باسل (سوئٹزرلینڈ ) 20 مارچ (یو این آئی) سابق عالمی چمپین (یواین پی وی سندھو سوئس اوپن 2025 بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کے خواتین سنگل میچ میں ڈنمارک کی جولی جیکو
بسن سے پہلے راؤنڈ میں شکست کھانے کے بعد باہر ہو گئیں بدھ کو کھیلے گئے میچ میں سندھو کو 61 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں جولی جیکب سن سے 19-21،17-21 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔