the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ ، 13 ستمبر (یو این آئی) ٹوکیو پیرالمپکس میں بیڈمنٹن میں ہندوستان کے چار تمغوں میں کلیدی کردار ادا کرنے والے کوچ گورو کھنہ اور مکسڈ ڈبلز میں سیمی فائنل میں پہنچنے والے پلک کوہلی کو پیر کو ایکسیلیا اسکول میں اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورو کھنہ نے بتایا کہ



ہندوستانی ٹیم نے پرمود بھگت ، کرشنا ناگر ، سوہاس ایل وائی اور منوج سرکار کی انتھک محنت کے پیچھے ٹوکیو میں دو سونے ، ایک چاندی اور ایک کانسے کے تمغے جیتے ہیں۔
بیڈمنٹن کو پہلی بار ٹوکیو پیرالمپکس میں شامل کیا گیا ، ٹیم سات اراکین پر مشتمل تھی جن میں سے صرف پلک ، پارول پرمار اور ترون ڈھلون تمغوں سے محروم رہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.