چندی گڑھ،7 اکتوبر(ایجنسی) پہلوان ببیتا فوگاٹ نے چہارشنبہ کو ہریانہ کے اسپورٹس اینڈ یوتھ ڈپارٹمنٹ میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفی دے دیا- فوگاٹ نے اپنا استعفی ہریانہ کے کھیل
اور نوجوان کے امور کے محکمہ کے پرنسپل سکریٹری کو بھیجا-
اپنے استعفی میں فوگاٹ نے کہا کہ حال ہی میں وہ محکمہ میں آئی تھی لیکن ضروری وجوہات کی وجہ سے وہ سرکاری خدمات میں بنے رہنے میں قاصر ہے-