the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی،13اپریل (یواین آئی)مارچ کے مہینے کےلئے آئی سی سی ’مینز پلیئر آف دی منتھ‘کا ایوارڈ جیتنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان آئی سی سی کی ٹی -20 بلے بازی رینکنگ میں نمبر ایک پر قرار ہیں،جبکہ 2021 کے آئی سی سی ’مینز ٹی -20پلیئر آف دی ایئر‘رہے پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ایک



پائدان نیچے کھسک کر نمبر تین پر آگئے ہیں۔

اس کے علاوہ ایک دیگر پاکستانی کھلاڑی آفرینی نے حال ہی میں آسٹریلیا کے خلاف واحد ٹی -20 میچ میں 21 رنز پر دو وکٹ کے شاندار مظاہرے کی بدولت ٹی -20 گیند بازی رینکنگ میں ٹاپ 10 میں داخل کیا ہے۔
وہ 634 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دسویں مقام پر پہنچ گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.