the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لاہور،30 ستمبر (یو این آئی ) پاکستانی ٹیم کے سابق جارح مزاج اوپنر عمران نذیر کا کہنا ہے کہ میں 2007 کا ٹی 20 ورلڈ کپ اکیلا ہی جتا سکتا تھا۔

تفصیلات کے مطابق ٹیم کے سابق اوپنر بیٹسمین عمران نذیر نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں فائنل میچ میں اچھا کھیل رہا تھا لیکن بدقسمتی سے رن آؤٹ



ہوگیا اور میچ ہمارے ہاتھ سے نکلتا چلا گیا، مجھے اس پر آج بھی افسوس ہے۔
38 سالہ عمران نذیر کا کہنا تھا کہ ہمیں یہ فائنل جیتنا چاہئے تھا، کرکٹ کے حوالے سے یہ میری زندگی کا سب سے افسوس ناک لمحہ رہے گا، یہ میری آخری سانس تک تکلیف دیتا رہے گا، ہمیں تاریخ تخلیق کرنے کا موقع ملا تھا لیکن بدقسمتی سے ہار گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.