: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،15 مارچ (ذرائع) سابق ہندوستانی کپتان محمد اظہرالدین کے بیٹے محمد اسد الدین نے ان خبروں کو افواہ بتایا کہ کرکٹ کے عظیم کھلاڑی ہاسپٹل میں شریک ہے۔’میڈیا ‘ سے بات کرتے ہوئے اسد نے
کہا کہ والد اظہر الدین دراصل جمعہ کی شام ایک پرائیویٹ ہاسپٹل میں پروموشنل پروگرام کے لیے گئے تھے۔اسد نے کہا کہ، یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ اس طرح کی خبریں چلائی جا رہی ہیں۔ وہ بالکل ٹھیک ہے اور گھر پر ہے،"