the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ٹوکیو ، 20 اگست (یو این آئی ) جاپان کی اولمپک چمپیئن ڈبلز بیڈمنٹن کھلاڑی ایاکا تاکاہاشی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے کیونکہ ٹوکیو اولمپکس کے ایک سال کے لئے ملتوی ہوجانے کے سبب انہیں حوصلہ برقرار رکھنا ممکن نہیں لگتا ۔

30 سالہ بیڈ منٹن کھلاڑی نے پریس



کانفرنس میں اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگلے سال تک ٹوکیو اولمپکس ملتوی ہونے کے بعد میں اپنا حوصلہ برقرار نہیں رکھ پاؤں گی۔
میں نے سوچا تھا کہ میں اولمپک کوالیفیکیشن کی مدت تک کھیلوں گی لیکن میں نے اپنی خواہش کے مطابق اپنے بیڈمنٹن کیریئر کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.