شینزین، 15 اپریل (یو این آئی) آسٹریا نے آئی آئی ایچ ایف خواتین کی عالمی چیمپئن شپ 2025 کے پہلے مرحلے میں گروپ اے کے دوسرے راؤنڈ میں
چین کو 3-0 سے شکست دی۔
پیر کو کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریا نے پہلا گول نویں منٹ میں کیا۔
یہ گول آسٹریا کی کپتان اینا میکسنر نے کیا۔