the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی ، 07 جنوری (یو این آئی) مارنس لابوشین (ناٹ آؤٹ 67) اور ڈیبیو میچ کھلینے والے وِل پُکوسکی (62) کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت آسٹریلیا نے ہندوستان کے خلاف بارش کے سبب متاثرتیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن جمعرات کو پہلی پاری میں دن کا کھیل ختم ہونے تک 55 اوور میں دو وکٹ کے نقصان پر 166 رن بنا



لیے۔

ہندوستان کی جانب سے محمد سراج اور ٹیسٹ میں اپنے کریئر کا آغاز کرنے والے نودیپ سینی نے ایک ایک وکٹ لیا۔
آسٹریلیا کی جانب سے لابوشین نے 149 گیندوں میں آٹھ چوکوں کی مدد سے ناٹ آؤٹ 67 رن بنا کر جبکہ اسٹیون اسمتھ 64 گیندوں میں پانچ شاندار چوکوں کی مدد سے 31 رن بنا کر کریز پر موجود ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.