: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راجکوٹ، 27 ستمبر (یو این آئی) آسٹریلیا نےچار ٹاپ آرڈر بلے بازوں کی شاندارنصف سنچریوں کی بدولت بدھ کو تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں ہندوستان کے خلاف سات وکٹ پر 352
رنز بنائے سلامی بلے باز مچل مارش (96) اور ڈیوڈ وارنر (56) نے ٹیم کو طوفانی آغاز دیا اور پہلی وکٹ کے لیے 78 رنز جوڑے، حالانکہ مارش اپنے کیرئیر کی دوسری سنچری بنانے سے محروم رہے۔