میلبورن ، 29 دسمبر (یو این آئی) ہندستان کے گیندبازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت دوسرے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی دوسری باری 200 رنوں پر
ڈھیر ہوگئی اور 69 رنوں کی سبقت حاصل کرلی ۔
ہندستان کواب فتح کے لئے 70 رن درکار ہیں۔
ہندوستان نے پہلی اننگز میں 131 رنوں کی برتری حاصل کی تھی۔