: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
آسٹریلیا/23جنوری(ایجنسی) ہندوستان کے اسٹار ٹینس کھلاڑی روہن بوپنا او رہنگری کی timea-babos ٹیمیا بابوس کی جوڑی آسٹریلیا اوپن مکسڈ ڈبلز کے کواٹرفائنل میں پہنچ گئی ہے- بوپنا اور بابوس نے امریکہ کی وانیا کنگ اور کروشیا
کے فریکو سکوگور کو 4-6 اور 6-4 سے ہرایا.غور طلب ہے کہ ایک گھنٹے تک چلے مقابلے میں بوپنا اور بابوس نے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے گیم میں 1-2 بنالی- دوسرے سیٹ کے پانچویں مقابلے میں بوپنا اور بابوس نے فریکو سکوگور کی سرویس توڑ کر اسکور 2-3 کرلیا.