the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ملبورن 18 جنوری [ایجنسی]چین میں ایک ٹورنامنٹ کے دوران شدید زخمی ہوجانے والی ٹینس کی معروف کھلاڑی Maria Sharapova ماریہ شراپوا نے آسٹریلیا اوپن 2019 دفاعی چیمپئن Caroline Wozniacki کیرولین ووزنیاکی کو ناک آؤٹ کردیا۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اس طرح ڈینش کھلاڑی کیرولین، جو گزشتہ برس میلبورن میں جیتے گئے رینکنگ پوائنٹس کا دفاع کررہی تھیں، آج کی شکست کے نتیجے میں ان کی رینکنگ نیچے آگئیں اورپانچ مرتبہ کی چیمپئن ماریہ شراپوا نے ثابت کردیا کہ وہ پوری طرح صحتیاب ہو چکی ہیں۔


انہوں نے دو گھنٹے 24 منٹ کے مقابلے میں کیرولین ووزنیاکی کو 3-6 ،6-4 ،4-6 سے شکست دی، جس کے بعد وہ میچ کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.