: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
میلبورن ، 29 نومبر (ایجنسی) آئندہ سال کا پہلا گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 14 جنوری 2019 سے وکٹوریہ کے درالحکومت میلبورن میں شروع ہوگا۔
تفصیلات
کے مطابق آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ٹینس کی تاریخ کا 107 ایڈیشن ہوگا جس کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ میگا ایونٹ میں دنیائے ٹینس کے صفہ اول کے کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئیں گے۔