میلبورن، 4 مارچ (یو این آئی) آسٹریلیا کے مایہ ناز کرکٹر راڈ مارش 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
انہیں چند روز قبل دل کا دورہ پڑا
تھا اوروہ ایڈیلیڈ کے ایک اسپتال میں بھرتی تھے۔
پسماندگان میں بیوی اور تین بیٹے ہیں، جو کسی نہ کسی طرح آسٹریلوی کرکٹ کی خدمت کر رہے ہیں۔