the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی ، 03 اگست (یو این آئی ) آسٹریلیا کے سابق کوچ Darren Lehmann ڈیرن لی مین کا کہنا ہے کہ میرے دور میں آسٹریلیائی کھلاڑی کھیل کو اس کی روح کے عین مطابق کھیلتے رہے، وہ اتنے بداخلاق اور برے نہیں جیسے کہ بال ٹیمپرنگ واقعے کے بعد میڈیا میں ظاہر کیا گیا ۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ان کہنا تھا کہ کھلاڑیوں نے ہمیشہ صاف لیکن سخت کرکٹ کھیلی، میدان میں ان کی جملے بازی ان کے اپنے کیریئر کے دوران کی جانے والی باتوں سے کہیں زیادہ شائستہ تھی۔


سابق ٹیسٹ بلے باز نے البتہ تسلیم کیا کہ ان کی کوچنگ کے دوران کچھ ایسے واقعات ہوئے جس میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو مداخلت کرنا پڑی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.