ویلنگٹن ، 26 مارچ (یو این آئی ) جار جیاوول (75) کے بعد اپنا بیل سدر لینڈ ( چار وکٹ) کی شاندار کار کردگی کی بدولت آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے بدھ کو نیوزی لینڈ کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ
میں آٹھ رنز سے شکست دی۔
اس کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے تین میچوں کی سیریز 3-0 سے جیت لی ہے۔
رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی شروعات خراب رہی کیونکہ اس کی 54 رنز پر چار وکٹیں گر گئیں۔ 181