میلبورن، یکم فروری (یو این آئی) آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے الا نا کنگ کل ( نو وکٹ)، اینا بیل سدر لینڈ (163) اور بیتھ مونی (106) کی شاندار کار کردگی کی بدولت آج واحد ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن انگلینڈ کو
اننگز اور 122 رنز سے شکست دے دی۔
ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز ہفتہ کو آسٹریلیا نے کل کھیل کا آغاز پانچ وکٹوں پر 422 رنز سے کیا تھا۔ سونی ایکسٹن نے ٹالیا میک گرا(12) کو آؤٹ کر کے انگلینڈ کو چھٹی کامیابی دلائی۔