: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
برسبین ، 24 ستمبر (یو این آئی) آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے منگل کو نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز کے آخری ٹی 20 میچ میں پانچ وکٹ سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے جیت لی۔ آسٹریلیا کی گیند بازں نے عمدہ کار کردگی
کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو بڑا سکور بنانے سے روک دیا جس کے بعد ایلیس پیری (36) اور ایشلے گارڈنر (33) نے شاندار بلے اور بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو پانچ گیندیں باقی رہتے پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔